How To Make Grill Items?? جھینگے ۔۔ ایک کلو نمک ۔۔ حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ لیموں کا رس ۔۔ ایک کپ کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ سوس کے لئے: مکھن ۔۔ آدھا عدد نمک ۔۔ حسب ذائقہ کالی مرچ( کٹی ہوئی) لیموں کا رس ۔۔ ایک کپ لال مرچ پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ لہسن کٹا ہوا ۔۔ تین جوئے METHOD ترکیب جھینگے کو لیموں، نمک، کالی مرچ، لال مرچ ملا کر ایک گھنٹے کے لئے مرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔ سوس تیار کرنے کے لئے مکھن ،نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس، لال مرچ لہسن کو ملا کر درمیانی آنچ پر اس وقت تک پکائیں کہ گاڑھا اور کریم کی طرح ہوجائے۔ جھنیگوں کو لیموں کے رس میں سے نکال لیں۔ ایک کھانے کا چمچہ تیل دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر تیزی سے بھون لیں۔ چار سے پانچ منٹ بعد اتارلیںگرم گھینگوں کو ایک ٹرے میں رکھ کر چلی سوس سے کور کردیں۔ اوار درمیانے اوون میں دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ فرنچ فرائز اور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔ Grils Itmes
Popular posts from this blog
Bar B Q
How Make Lahori Charghaa?? 1. Firstly wash chicken. 2. Dry and put deep cuts on it. 3. In a bowl add 2 tbsp yogurt, 1 tbsp chilli powder, 1 egg, 1 tbsp vinegar, 1 tbsp ginger garlic paste, a pinch of yellow food color, 1-1/2 tsp salt, 1 tsp all spice and 1 tsp chat masala. 4. Mix together with chicken and marinate it for 2 hours. 5. In a deep vessel, steam the chicken on low flame for 20 minutes till water evaporates 6. Then deep fry it until golden brown and cooked properly. 7. Lastly sprinkle remaining chat masala and serve with salad and ...
Comments
Post a Comment